وہ صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے جن کی ٹانگ سیڑھی سے گر کر زخمی ہوگئی تھی جب وہ دشمن اسلام ابو رافع حجازی کے قتل کے بعد واپس لوٹ رہے تھے، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ٹانگ پر لہا ب دہن لگایا جس کے نتیجے میں اللہ کے حکم سے فوراً ان کی صحت بحال ہوگئی؟

ISLAMIYAT-URDU MCQs for PPSC, FPSC, NTS, and Pakistan government job tests. Select an option below, then read the explanation.

PPSCFPSCNTSPakistan govt jobs
Subject
ISLAMIYAT-URDUurdu-general-knowledge › islamiyat-urdu
Published
22 Dec 2019
Last updated
28 May 2026

Browse all ISLAMIYAT-URDU MCQs

Choose the correct answer

Explanation

صحابی حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ وہ تھے جن کی ٹانگ سیڑھی سے گرنے کے باعث زخمی ہوئی تھی جب وہ ابو رافع حجازی کے قتل کے بعد واپس آ رہے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ٹانگ پر لہا ب دہن لگایا، اور اللہ کے حکم سے وہ فوراً شفا یاب ہوگئے۔

PakQuizHub — free MCQs and past papers for Pakistan government job tests. Content is for educational practice only.