PPSCFPSCNTSPakistan govt jobs
- Subject
- ISLAMIYAT-URDUurdu-general-knowledge › islamiyat-urdu
- Published
- 29 Jun 2020
- Last updated
- 28 May 2026
Explanation
صحابی حضرت عمرو بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے اونٹ چوری کا اعتراف کیا تھا اور حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا۔ انہوں نے اپنے کٹے ہوئے ہاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے اللہ کی تعریف کی کہ اس نے انہیں پاک کر دیا، ورنہ وہ جہنم میں جانے والے تھے۔
More ISLAMIYAT-URDU MCQs
Practice related questions from the same subject.
- 1.اللہ تعالیٰ نے زمین اور آسمان کی تخلیق کتنے دنوں میں مکمل کی؟
- 2.ہوا، روشنی، پانی اور جانور کس نبی کے زیرِ اختیار تھے؟
- 3.حضرت مکائیل علیہ السلام کا اصلی نام کیا تھا؟
- 4.اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر جنت سے کتنے جوڑے بھیڑ بکریوں کے اتارے تھے؟
- 5.حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمانوں پر اٹھائے جانے کے وقت ان کی عمر کیا تھی؟
- 6.حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت کا دورانیہ کتنے مہینوں پر مشتمل تھا؟
- 7.حضورؐ کے چچا حضرت عباسؓ کی نماز جنازہ کس بزرگ صحابی نے پڑھائی تھی؟
- 8.حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کس چچا نے کی تھی؟